← ذوقِ جمال
درود خواں ہے شب و روز آسمائے فلک
زمیں سنقی⚠️ ہے، اصلِ علیؑ، نوائے فلک
زمین والے ہیں دل سے فدائے دینِ خدا
حبیبِ⚠️ ربِّ دو عالم ہیں دربائے فلک
زمین کی گردشیں خدمت گزار ہیں اُن کی
رزکیں نہ خدمتِ شاہِ جہاں کو پائے فلک
کبھی نہ بُدلا سر مسِ⚠️ نو نظامِ شمس و قمر
کھڑے بُرائے نبیؐ ہیں ستارہ ہائے فلک
نبیؐ کے جلووں سے خلافتِ بی⚠️ کے پھولوں کی
اِسی سے چاندنی ہے اور حسینؑ قبائے فلک
زمیں کو فخر، نبیؐ کی ہے پائبوسی پر
زمیں سدا رہے روشن، ہے التجائے فلک
خدا نے دی اے ساجد یہ رفعتِ اِس لیے
مدام سجدہ گزاری ہے خاص ادائے فلک