← ذوقِ جمال
دل میں ہے شوق اگر، ہبرِ⚠️ نبیؐ کا دیکھو
شاہِ عالم ہیں جہاں، انجمن آرا دیکھو
لمس اٹھرا وہ کہ منعیؐ کو ترقی کر دے
عرش سے اونچا جو ارض پر ہو نکرا⚠️ دیکھو
حاضری کردیویاں⚠️ کی ہے جہاں شام و سحر
جائے آرام نبیؐ، تحتِ معنیٰ⚠️ دیکھو
فیضِ جس سے سردورِ عالم سے مسیحا پائے
دوستو! آپؐ بھی آقاؐ کو جاں مسیحا دیکھو
قیضہ⚠️ پھر نُورِ خدا، نُور احد سے جو ہُوا
ثم اِسی نُور کا گُلشن وہ سراپا دیکھو
ہے حسابِ اُن کو عطا اللہ نے نعتیں دیں کیں
اُن کی تقسیم کا بھی حسنِ تماشا دیکھو
بزِ اسرار ہے یہ مصرعِ رضا ساجدؔ
کعبہ تو دیکھ کے چُکے، کعبہ کا کعبہ دیکھو