← ذوقِ جمال
اُن کے چہرے کی صباحت پر نثار
دلکش و جاں بخش رنگت پر نثار
سیّد عالم کی طلعت پر نثار
''اُن کے حسن با ملاحت کیجیے''
شیرہ جاں کی حلاوت کیجیے
فیضِ بے پایاں نبیؐ سے پائیے
اُن کے خوان پُر نعم⚠️ سے کھائیے
زمزمے حمد و ثنا کے گائیے
''اُن کے در پر چھیجیے ہومت⚠️ جائیے''
ناتوانو! کچھ تو ہمت کیجیے
شرکومت ہوتے دیں پہلو میں سکیں
دل بنائیں خیر کا حسن حصیں⚠️
ہو خیال و فکر ، نور حسن دیں
''پھیر دیجیے منہ دیو⚠️ حسن دیں''
مُصطفیؐ کے بل پر طاقت کیجیے