← محرابِ جاں
1
ردِّ غم کی یہ نہایت پُر اثر تدبیر ہے
ہے قسم اللہ کی نامِ نبیؐ اِکسیر ہے
2
بھیج کر دیکھے کوئی نامِ اُن کے سُو غاتِ⚠️ درود
پھر سے جی اُٹھے گا غم کی آج جو تصویر ہے
3
مرحبا! جس جاں میں پیوست ہے یادِ رسُولؐ
اے خوشا دِل جس کو اُن کا شوق و دلگیر⚠️ ہے
4
چاندنی قوسِ قزح خُوشبو و گُل نُور و جمال
مُصطفٰؐے کا حسن ہے اجمال یہ تفسیر ہے
5
شُکرِ حق میری خُوشی کی انتہا کوئی نہ ہو
میری قِسِمت میں اگر غم شاہ کا تحریر⚠️ ہے
6
میں ہوں شہپر⚠️ پہ فِدا جو جانِ ایمان ہے مِرا
سربسر خود⚠️ خُدا شہنشہ⚠️ میرا پیر ہے
7
جو بھی ہیں اہلِ محبت رات کو سوتے نہیں
عِشق کی ساؔجِد نشانی غالب⚠️ تشکیر⚠️ ہے