محرابِ جاں
1

چاند میں سُورج کا جلوہ دیکھیے

حق نبیؐ سے آشکارا دیکھیے

2

کیف آئیں شام بھلی دیکھیے

خوب بھلی کا سویرا⚠️ دیکھیے

3

نُور مُطلِق کا سراپا دیکھیے

ہے جو سب نبیوں سے اعلیٰ دیکھیے

4

حسنِ حق کا چاند پورا دیکھیے

مُصطفٰؐے کا رُوئے زیبا دیکھیے

5

ہیں مظاہر رحمتوں کے جا بجا

جائے مکّہ و مدینہ دیکھیے

6

جھلکِ حق ہیں میں ہیں جَلوے ہر طرف

مرد و پیش⚠️ و تخت و بالا دیکھیے

7

روشنی ہے ہر گھڑی ساؔجِد یہاں

شب کو بھی ہر گھڑی اُجالا دیکھیے